انڈیا اور پاکستان کی فلموں اور ڈراموں میں اہم کرداروں کو گولی مارنے کا رواج ابتدا ہی میں شروع ہو گیا تھا اور سرحد کے دونوں طرف ایک عرصے تک جاری رہا۔
جاوید اختر
کردار منفی تھا اس لیے ارونا ایرانی سمیت تقریباً سبھی سینیئر اداکاراؤں نے اسے قبول کرنے سے انکار کر دیا۔