دنیا روس میں 8.7 شدت کا زلزلہ، امریکہ، جاپان سمیت متعدد ممالک میں سونامی وارننگ کامچٹکا میں شدید زلزلے کے بعد روس کے ساتھ ساتھ امریکہ، جاپان، فلپائن اور متعدد دیگر ممالک میں بھی سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
دنیا سیاح جاپان کا رخ کرنے سے کیوں کترا رہے ہیں؟ ایشیا کے ممالک سے جاپان آنے والی بُکنگز میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 50 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔