جانوروں کے شعور پر تحقیق کے لیے کام کرنے والے پہلے سائنسی ادارے کے محققین یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انسان اپنے پالتو جانوروں سے کیسے بات چیت کر سکتے ہیں۔
جدید تحقیق
تالی کس نے بجائی؟ پتہ لگایا جا سکے گا: تحقیق سائنس دانوں نے بالآخر اس پیچیدہ عمل کا سراغ لگا لیا ہے جس کے تحت تالی بجانے سے آواز پیدا ہوتی ہے۔