تحقیق تمام معاشروں کے ’کُول‘ لوگوں میں چھ اوصاف مشترک ہوتے ہیں: تحقیق ان نتائج کی مدد سے یہ سمجھنا آسان ہو جائے گا کہ سماجی درجہ بندی قائم کرنے میں کچھ مخصوص انسانی اوصاف کیا کردار ادا کرتے ہیں؟
تحقیق زندگی میں خوشی لانے کا سادہ سا طریقہ کیا ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طریقے کی ابتدا اس عمل سے ہوتی ہے جو آپ دوسرے لوگوں کی زندگیوں میں کرتے ہیں۔