پاکستان عمر شیخ نے قتل میں ’معمولی‘ کردار کا اعتراف کیا: پرل خاندان کے وکیل پاکستان میں قتل کیے جانے والے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے والدین کے وکیل کا کہنا ہے کہ دو ہفتے قبل سپریم کورٹ میں عمر شیخ کا لکھا ایک خط جمع کروایا گیا ہے جس میں انہوں نے قتل میں ’معمولی‘ کردار کا اعتراف کیا ہے۔ ڈینیل پرل کیس: ’انصاف کی دھجیاں اڑ گئیں‘ عمر شیخ کے خلاف اپیل کا فیصلہ: ڈینیئل پرل کے والد کا خیر مقدم ڈینیئل پرل قتل کیس: 'امریکہ احمد عمر شیخ پر مقدمہ چلانے کے لیے تیار'