تاریخ میں کسی کا نام سنہرے حرفوں سے لکھا جائے یا اسے گالیاں دی جائیں، اسے خاک کوئی فرق نہیں پڑتا۔ نہ اسے ’بھگتنا‘ پڑتا ہے۔ جو مر گیا اسے کیا پتہ کہ پچاس سال بعد کون اسے یاد کر رہا ہے۔
جرمنی
یوکرین کے صدر وولودی میر زیلنسکی نے برطانیہ کی متوقع مدد کو یوکرین کے دفاع کے لیے ’اہم‘ قرار دیا ہے۔