امریکہ سمیت نو ممالک کے سات ہزار افراد پر کیے گئے عالمی سروے میں ہر چار میں سے ایک شخص کا کہنا ہے کہ انہیں مصنوعی ذہانت کے وائس کلوننگ سکینڈل کا سامنا ہو چکا ہے۔
جعل سازی
دنیا کی سب سے بڑی ایکسچینج ’بائنانس‘ پر ہونے والی یہ کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوریوں میں سے ایک ہے۔