پاکستان کے فرسٹ سیکریٹری سرفراز احمد گوہر نے جنرل اسمبلی کمیٹی سے خطاب میں کہا کہ انڈیا کشمیر سے متعلق قراردادوں کا انکار کر کے بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
کہا جاتا ہے کہ جب تقسیم کے فوراً بعد جونا گڑھ، حیدر آباد اور کشمیر کے مسئلے ایک ساتھ پیدا ہوئے تو پاکستان کے پاس موقع تھا کہ وہ بہتر حکمت عملی سے کشمیر لے سکتا تھا لیکن پاکستان نے یہ سنہری موقع ضائع کر دیا۔