جنرل قمر جاوید باجوہ

نقطۂ نظر

اب کیسی ڈیل، کون سی ڈیل؟

بدقسمتی، نو مئی کو وہی ہوا جس کا خدشہ میں بار بار ظاہر کر رہا تھا۔ اس کے بعد جو تحریک انصاف کے ساتھ ہوا، اس کی ذمہ داری پارٹی قائد کے انتہائی غلط سیاسی فیصلوں پر نہ ڈالی جائے تو زیادتی ہو گی۔

غریدہ فاروقی خاموشی کی زبان

عمران خان اپنے سارے پتے کھیل چکے لیکن اسٹیبلشمنٹ کے پاس پتوں کا نیا ڈیک آگیا ہے اور اس میں پہلا پتہ کون سا کھیلا جائے گا یہ دیکھنا انتہائی اہمیت اور دلچسپی کا حامل ہے۔