لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے محسن نقوی کو بتایا کہ دونوں ممالک کو باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے تاکہ اقتصادی تعاون اور اتحاد کو فروغ دیا جا سکے۔