جوہری توانائی

ایشیا

ہر دہشت گرد حملے کی قیمت پاکستانی افواج اور معیشت ادا کریں گے: نریندر مودی

روئٹرز کے مطابق ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ’پاکستان کو ہر دہشت گرد حملے کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی، پاکستان کی افواج اس کی قیمت ادا کریں گی، پاکستان کی معیشت اس کی قیمت ادا کرے گی۔‘