اس فوجی پریڈ میں روسی اور ایرانی صدر اور شمالی کوریا کے رہنما شریک ہوں گے اور اسے مغربی ماہرین ’ہلچل پیدا کرنے والا اتحاد‘ قرار دے رہے ہیں۔
جوہری ہتھیار
سابق روسی صدر نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب مغربی ممالک کی جانب سے روس کے خلاف جنگ میں یوکرین کی حمایت کے لیے اسے مسلسل جدید ہتھیار اور اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے۔