عمران خان نے کہا کہ ’ان سفارت کار کو ’برے اخلاق اور سراسر تکبر‘ پر مبنی رویے کی بنا پر برطرف کیا جانا چاہیے۔‘
جو بائیڈن
اگرچہ یوکرین نیٹو اتحاد کا رکن نہیں ہے لیکن واشنگٹن کو خدشہ ہے کہ اگر روس یوکرین پر حملہ کرتا ہے تو اس کے اثرات پڑوسی نیٹو ممالک تک پھیل جائیں گے۔
وائٹ ہاؤس کے حکام کو امریکی اور چینی صدور کے درمیان پیر کوہونے والی ورچوئل ملاقات سے زیادہ توقعات نہیں ہیں۔ حکام کے مطابق کسی بڑے اعلان کی توقع نہیں کی جا رہی اور نہ ہی ملاقات کےاختتام پر دونوں ملکوں کا روایتی مشترکہ اعلامیہ جاری کرنے کا کوئی منصوبہ ہے۔