دنیا انڈونیشیا کی جیل میں ڈبل بیڈز، ٹی وی اور سوئمنگ پول سوئمنگ پول، جم اور ایئرکنڈیشنڈ رہائش گاہیں ملنے پر جیل چیف سمیت 5 اہلکار معطل۔
ایشیا اسرائیل: جیلوں میں قید فلسطینیوں کی بیرکوں کے گرد مگر مچھوں سے بھری خندقوں کا منصوبہ اسرائیلی حکومت نے ایک ایسے قانون پر علمدرآمد شروع کر دیا ہے جس کے تحت فلسطینی قیدیوں والی جیلوں کے گرد مگرمچھوں سے بھری خندقیں بنائی جا سکتی ہیں۔