جنوبی افریقی بلےباز نے نہ صرف سب سے زیادہ سینچریاں بنانے کا عالمی ریکارڈ توڑا بلکہ وہ ایکس پر عالمی ٹرینڈز کی فہرست میں بھی شامل ہو گئی ہیں۔
جیولن تھرو
دوحہ ڈائمنڈ لیگ سے قبل الجزیرہ سے گفتگو میں نیرج چوپڑا سے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم سے ان کے تعلق کے بارے میں سوال کیا گیا، جس پر انہوں نے جواب دیا: ’یہ ویسا نہیں رہے گا، جیسا (حالیہ کشیدگی سے) پہلے تھا۔‘