سعودی حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد عمرہ زائرین کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں معیاری، محفوظ اور منظم انداز میں کھانے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
سعودی کنسورشیم کی سرمایہ کاری ٹریول ایجنسیوں کے لیے ٹیکنالوجی اپ گریڈ، عملے کی تربیت اور انتظامی بہتری پر خرچ کی جائے گی۔