دنیا رمی اور قربانی کے ساتھ حج اختتامی مراحل میں داخل حجاج جمرات رمی کرنے کے بعد قربانی، حلق یا تقصیر (بال منڈوانے یا کٹوانے) کے بعد احرام کھول دیں گے۔ حجاج کے گروپ طواف کرنے مکہ بھی جائیں گے۔
خواتین حج معاونین میں 50 پاکستانی خواتین بھی شامل ان رضا کار خواتین کا تعلق مختلف شعبوں سے ہے، جو پاکستانی حجاج خاص طور پر خواتین کی معاونت میں مصروف ہیں۔