سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں عید الاضحی 28 جون بروز بدھ کو ہو گی۔

سعودی شہر طائف میں لوگ آسمان پر چاند تلاش کر رہے ہیں (اے ایف پی)

سعودی عرب میں اتوار کو ذی الحج کا چاند نظر آ گیا اور عید الاضحی 28 جون بروز بدھ کو ہو گی۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

الاخباریہ چینل کے مطابق پیر 19 جون، 2023 کو یکم ذی الجح 1444 ہو گی۔

وقوف عرفہ 27 جون بروز منگل اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ادا کی جائے گی۔

سعودی سپریم کورٹ نے آج ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔

پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل (پیر کو) ہوگا۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ایشیا