سعودی عہدے دار کے مطابق پاکستان کی متعدد نجی کمپنیاں مقررہ وقت میں اپنے عازمین کے معاہدوں کو حتمی شکل دینے میں ناکام رہیں۔
حج 2025
انڈپینڈنٹ اردو کی تحقیقات کے مطابق متعلقہ نجی شعبے کی غفلت، عدالتی احکامات اور مالیاتی نظام کی پیچیدگیوں نے اس بحران کو جنم دیا ہے جس کے بعد وزیر اعظم نے کمیٹی تشکیل دے کر مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔