جمال عبدالناصر پیدل حج کے لیے سندھ کے بعد بلوچستان سے گزرتے ہوئے ایران اور پھر دبئی اور شارجہ کے بعد سعودی عرب میں داخل ہوں گے۔
حج
جاوید انعام کے اہل خانہ کے مطابق شیطان کو کنکریاں مارنے کے بعد میٹرو سٹیشن سے منیٰ واپسی پر وہ لاپتہ ہو گئے جس کے بعد سے ان کا کچھ علم نہیں۔