سوشل ’پاکستانی حالات پر تشویش ہے:‘ عمران کی گرفتاری پر عالمی ردِ عمل عمران خان کی گرفتاری کو عالمی سطح پر کوریج مل رہی ہے اور مختلف رہنماؤں نے اس پر تبصرے کیے ہیں۔
دنیا پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ حمزہ یوسف حتمی ووٹنگ میں 26 ہزار 52 یعنی 52.1 فیصد ووٹ لے کر سکاٹش نیشنل پارٹی کے سربراہ منتخب ہوئے ہیں۔