کورٹنی نامی خاتون کا بیٹا برسوں سے درد اور چلنے میں دشواری جیسی علامات کا سامنا کر رہا تھا اور کم از کم 17 ڈاکٹر مرض کی تشخیص کرنے میں ناکام رہے تھے۔
خاتون
بنگلہ دیشی خاتون وی لاگر نگار دل نہر دو سال سے پاکستان میں مقیم اور اپنے وی لاگز کے ذریعے اس ملک اور اس کے لوگوں کی صحیح تصویر دنیا کو پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔