امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ روکنے میں ’ناکامی‘ کے بعد سیکریٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل عہدے سے ’مستعفی‘ ہو گئی ہیں۔
خفیہ ایجنسی
سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اس حملے میں مارے جانے والے حساس ادارے کے دونوں سینیئر اہلکار طویل عرصے سے شدت پسندوں کی ہٹ لسٹ پر تھے۔