قانونی طور پر صنفی ہم آہنگی کی سرجری کرنے والے ڈاکٹر مدثر محبوب کہتے ہیں کہ ’صنفی تبدیلی اب بھی متنازع ہے۔ ڈاکٹرز ڈرتے ہیں کہ ان کا فیصلہ جانچا جائے گا۔‘
خواجہ سرا
خدمت مراکز کا مقصد خواجہ سراؤں کو قانونی امداد فراہم کرنا اور لاوارث بچوں کی تعلیم و تربیت کا اہتمام کرنا ہے۔