دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تمام قابل اطلاق پابندیوں کی بین الاقوامی اور ملکی قوانین کے مطابق پابندی کرتا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے حالیہ دورہ تہران سے آبنائے ہرمز کے معاملے پر ’نمایاں پیش رفت‘ ہوئی ہے۔