رشتوں کی تلاش جو کبھی خاندان، برادری اور ’رشتے والی آنٹی‘ پر قائم ایک سادہ مگر حساس سماجی روایت تھی، اب ڈیجیٹل عہد کی نذر ہو کر اکثر دھوکہ دہی کا ذریعہ بن چکی ہے۔
رشتوں کی سب سے بڑی معراج یہی ہوتی ہے کہ دوسرے کو تبدیل کرنے کی کوشش نہ کی جائے جو جیسا ہے اسے ویسے ہی اپنا لیا جائے۔ محبت بھی اسی کا نام ہے۔