چندروں، صدیوں پرانا ایک روایتی کھیل ہے اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں مختلف ناموں سے کھیلا جاتا ہے۔
ضلع بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں سہ پہر تین بجے کے بعد جب آس پاس کے بزرگ فارغ ہوتے ہیں تو ایک جگہ اکٹھے ہو جاتے ہیں اور مغرب تک کھیل جاری رہتا ہے۔