امریکہ ٹرمپ کا یوکرین کو پیٹریاٹ دفاعی نظام دینے کا اعلان امریکی صدر کے مطابق یوکرین کو پیٹریاٹ نظام کی ضرورت ہے لیکن وہ ابھی تک ان کی تعداد کے بارے میں فیصلہ نہیں کر پائے۔
دنیا یوکرین کے ڈرون حملے میں 40 روسی بمبار طیارے تباہ اس خفیہ کارروائی کے تحت ڈرونز کو کنٹینروں میں ٹرکوں کے ذریعے روسی حدود کے اندر پہنچایا گیا۔