دنیا برطرفی کے چند گھنٹوں بعد روسی وزیر کی لاش گاڑی سے برآمد 53 سالہ وزیر ٹرانسپورٹ رومن ستراوویت کو پیر کی صبح ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے برطرف کیا گیا تھا اور چند گھنٹے بعد ان کی لاش ان کی گاڑی سے ملی، جس پر گولی کے نشان تھے۔
زاویہ شان اوگریڈی مستقبل کی جنگوں میں مرنے کے علاوہ انسان کا کوئی کردار ہو گا؟ مستقبل کی جنگیں شاید ماضی کے مقابلے میں زیادہ تباہ کن ہوں گی، کیونکہ مصنوعی ذہانت سے تقویت یافتہ جنگی مشین کی ’پیداواری صلاحیت‘ کہیں زیادہ ہو گی۔