یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد سے انڈیا کا روسی توانائی پر بڑھتا انحصار انڈیا اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں ایک نازک موڑ بن چکا ہے۔
روس
ایس 400 ایک طویل فاصلے تک مار کرنے والا دفاعی نظام ہے جو 2007 سے روس کے زیرِ استعمال ہے اور 400 کلومیٹر تک کے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔