رانا ثنا اللہ ن لیگ پنجاب کے صدر، سابق وزیرخواجہ سعد رفیق، خرم دستگیر،عابد شیر علی اورشیخ روحیل اصغر، میاں جاوید لطیف الیکشن میں شکست کھا گئے جبکہ طلال چوہدری ٹکٹ نہ ملنے پر ایوانوں سے باہر ہیں۔
رہنما
اسلام آباد میں جج انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کا نام لیے بغیر 28 فروری کو ان کی پیشی کے دوران اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والے واقعات پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔