ریسکیو 1122 کے حکام نے بتایا کہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں اتوار کی رات گٹر میں گرنے والے تین سالہ بچے کی لاش 15 گھنٹے بعد نکال لی گئی ہے۔
ریسکیو 1122
ریسکیو 1122 پشاور میں کام کرنے والے ہارون کے مطابق عام دنوں کے مقابلے میں افطار کے وقت لوگوں کی جلد بازی کی وجہ سے ٹریفک حادثات زیادہ ہوتے ہیں اور اسی وجہ ہم ایمرجنسی کے لیے تیار رہتے ہیں۔