گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق کے مطابق بس راولپنڈی سے ہنزہ جا رہی تھی، جو چلاس کے مقام یشوکھل داس موڑ پر حادثے کا شکار ہوئی۔
ریسکیو
ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنکریٹ کے بڑے ڈھیروں نے سرنگ بند کر دی ہے اور اس کی منہدم چھت سے دھات کے سریے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جس کے باعث یہ امدادی ٹیموں اور پھنسے ہوئے مزدوروں دونوں کے لیے خطرناک ہے۔