میسی کو ٹریبیوٹ دینے کے لیے آسمان پر ڈرونز کی مدد سے مختلف شکلیں بھی بنائی گئیں، جن میں فٹ بال کا ڈیزائن نمایاں تھا۔ شائقین کے مطابق یہ میسی کے لیے ایک خوبصورت اور جذباتی الوداع تھا۔
بدھ کو فرانسیسی اخبار نیس ماتیں کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خلیف کے سابق مینیجر ناصر یسفاہ نے کہا کہ ایمان خلیف ’باکسنگ کی دنیا چھوڑ چکی ہیں۔‘ جس کے چار گھنٹے بعد انہوں نے وضاحتی بیان دیا۔