اسلام آباد کے سنٹورس ٹاورز میں خاتون سے مبینہ ریپ، پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی۔
ریپ
بوسنیا بھر میں کم از کم 20 ہزار افراد کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جب یوگوسلاویہ کے ٹوٹنے سے یورپ کو دوسری عالمی جنگ کے بعد بدترین جنگ کا سامنا کرنا پڑا۔ زیادہ تر متاثرین بوسنیائی مسلمان تھے، لیکن سرب اور کروشین خواتین بھی اس ظلم کا شکار ہوئیں۔