جب لوگ گفتگو کے دوران ہاتھوں کے ایسے اشارے استعمال کرتے ہیں جو ان کی بات کی بصری عکاسی کریں، تو سننے والے انہیں زیادہ واضح، باصلاحیت اور قائل کرنے والا سمجھتے ہیں۔
زبان
اردو سے متعلق یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان آج کل زیر بحث ہے جہاں انہوں نے اردو کو ’کٹھ ملّاؤں‘ کی زبان قرار دیا ہے۔ یو پی کے وزیر اعلیٰ کا اسمبلی میں کہنا تھا کہ اردو پڑھا کر یہ لوگ دوسروں کو مولوی بنانا چاہتے ہیں اور ہم ایسا کچھ نہیں چلنے دیں گے۔