وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ایک خط میں چشمہ رائٹ بینک کینال لفٹ کنال منصوبے کے لیے فنڈز کا فوری انتظام اور پراجیکٹ پر کام شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔
زراعت
پاکستان کسان اتحاد کا کہنا ہے کہ ’بجٹ میں زراعت پر تحقیق یا کسی پیداواری لاگت کم کرنے پر کوئی بات نہیں ہوئی تاہم وہ مطمئن اس وقت ہوں گے جب ان کا 25 فیصد منافع یقینی ہو جائے۔