پاکستان بشریٰ بی بی جیل میں شدید علیل ہیں: پی ٹی آئی پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کے مطابق بشریٰ بی بی کو وضو کے لیے گندا پانی دیا جاتا ہے جبکہ عمران خان کے سیل میں کئی کئی گھنٹے بجلی بند کر دی جاتی ہے۔
زاویہ غریدہ فاروقی لارڈز آف رنگ روڈ جتنا آپ اس سکینڈل کی تفصیلات میں جاتے ہیں حواس باختہ ہوجاتے ہیں کہ پاکستان میں بڑے بڑے لوگ کتنی بڑی بڑی جعلسازیاں اور فراڈ بغیر کسی خوف کے انجام دیتے ہیں اور کبھی پکڑ میں نہیں آتے۔