ڈنشا آواری نے کہا ہے کہ انہیں ایک ای میل موصول ہوئی کہ ہم 200 بٹ کوائن (تقریباً ساڑھے 75 لاکھ امریکی ڈالر) بھیجیں۔
سائبر کرائم
پاکستان کے پارلیمان میں سائبر فراڈ کے ایک ایسے واقعے کی بازگشت سنائی دی جس میں جعل ساز گروپ نے ایک شخص سے ڈیڑھ کروڑ روپے ہتھیا لیے۔