محققین کا کہنا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی ممکنہ طور پر ایسے تصورات کا استعمال کر رہی ہے جن کو انسان نہیں سمجھتے یا ان کے لیے الفاظ ہی نہیں۔
سائنسی تحقیق
نمیبیا میں گھاس کے میدانوں میں پائے جانے والے ’پریوں کے دائروں‘ نے تقریباً پانچ دہائیوں تک سائنس دانوں کو حیرت میں مبتلا کیے رکھا۔