زاویہ عبدالباسط خان شدت پسند تنظیم لشکرِ خراسان کا احیا اپنے عروج کے زمانے میں لشکرِ خراسان کو بے رحم گروپ کے طور پر جانا جاتا تھا، جس نے عوام میں خوف اور دہشت پھیلانے کے لیے اپنے اہداف کو سرعام موت کے گھاٹ اتارا۔
معیشت ضم شدہ قبائلی اضلاع میں محض 81 بینک شاخیں: رپورٹ پشاور میں جاری اس تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ان علاقوں میں مالیاتی خدمات تک رسائی پاکستان کے دیگر علاقوں کی نسبت انتہائی کم ہے۔