کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی اکثریت شانگلہ اور اس کے نواحی علاقوں سے تعلق رکھتی ہے، جہاں کئی خاندان نسلوں سے روزگار کے لیے بلوچستان کی کانوں کا رخ کرتے رہے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے رنوال علاقے میں عید کے دوسرے دن پیش آنے والا سانحہ جس میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد گیارہ دن کے دوران چل بسے۔