طبی ماہرین طویل عرصے سے کہتے آ رہے ہیں کہ جتنا زیادہ لوگ چلتے ہیں، ان کی صحت مختلف پہلوؤں سے بہتر ہوتی ہے۔ بیٹھے رہنے کو منفی طبی اثرات سے جوڑا گیا ہے۔
سرطان
انگلینڈ کی پلمتھ یونیورسٹی کے ماہرین ڈروسوفلا نامی فروٹ فلائی کو ماڈل کے طور پر استعمال کرتے ہوئے دماغ کی رسولی کی نشوونما کے پہلے ہی مراحل میں سرطان کے خلیوں کی شناخت اور جانچ کرنے میں کامیاب رہے۔