دنیا پاکستان، سعودی عرب، مصر اور ترکی کا مشرق وسطیٰ میں ’قابل قبول‘ حل پر زور چاروں ممالک نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد ایک پائیدار، قابل تصدیق اور باہمی طور پر قابل قبول معاہدے تک پہنچیں۔
ملٹی میڈیا لیاری میں برازیل اور ارجنٹائن کے دیوانوں کے درمیان سعودی مداح شاہ مراد سعودی عرب کی قومی فٹ بال ٹیم ’گرین فالکنز‘ کے فین ہیں، جنہیں پورا علاقہ ’شانی القحطانی‘ کے نام سے جانتا ہے۔