ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یہ سب اس نے بغیر شور شرابے، ڈرامائی انداز، نمائشی بیانات یا بلند بانگ دعووں کے کیا۔ ان کی کوشش صرف یہ تھی کہ خطے کو اس خونریز تنازعے سے باہر نکالا جائے۔
شہزادہ ولیم کے سعودی عرب کے پہلے دورے کا مقصد ’تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کا جشن منانا‘ ہے۔