پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق یو اے ای کے نائب وزیراعظم پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتوں میں تجارت و سرمایہ کاری، توانائی، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کریں گے۔
سفارتی تعلقات
صدر بشار الاسد کی معزولی کے بعد شامی عبوری حکومت کے عہدیداروں سے ملاقاتوں اور 13 سال بعد وہاں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے لیے ضروری اقدامات کی غرض سے قطر کا ایک وفد اتوار کو شام کا دورہ کرے گا۔