سلامتی کونسل میں ایک کھلے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مشن کے رکن نے کہا کہ جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے اور یہ مؤقف صرف پاکستان کا نہیں بلکہ اقوام متحدہ کا بھی ہے۔
سلامتی کونسل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے پیر کو اظہار خیال کرتے ہوئے افغانستان میں جدید اسلحے اور گولہ بارود کے ذخائر کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔