ناول نگار پر دو ماہ قبل امریکہ میں ایک تقریب کے دوران سٹیج پر ایک شخص نے چاقو کے درجن بھر وار کیے تھے۔
سلمان رشدی
متنازع کتاب لکھنے کے بعد سلمان رشدی تقریبا 13 سال تک جوزف انٹون کے نام کے ساتھ ایک سے دوسرے سیف ہاؤسزمیں منتقل ہوتے رہے اور پہلے چھ ماہ میں 56 بار اپنا ٹھکانہ تبدیل کیا۔