ماحولیات سموگ سے نمٹنے کی پیش بندی: لاہور میں گاڑیوں کے ایمیشن ٹیسٹ جاری محکمہ تحفظ ماحولیات کی ٹیمیں لاہور کی سڑکوں پر گاڑیوں کی فٹنس چیک کر رہی ہیں تاکہ دھوئیں کے اخراج کو کنٹرول کیا جا سکے۔
ٹیکنالوجی ویت نام: سات کروڑ سے زائد پیٹرول بائیکس کو الیکٹرک سے بدلنے کی کوشش سات کروڑ سے زائد موٹر سائیکل ویت نام کی سڑکوں پر روزانہ دوڑتی ہیں، جنہیں ای بائیکس سے تبدیل کرنے کی کوشش جاری ہے۔