خواتین سنگاپور: فلسطین کی حامی خواتین کی بریت نئے رجحان کی عکاس غزہ جنگ کے خلاف مارچ پر مقدمے کا سامنا کرنے والی تین سنگاپوری خواتین کی بریت کو سخت قوانین والے ملک سنگاپور میں شہری آزادی کی علامتی جیت قرار دیا جا رہا ہے۔
صحت گاجر ہی نہیں انگور بھی آنکھوں کے لیے مفید: تحقیق چار ماہ تک روزانہ صرف مٹھی بھر انگور کھانے سے آنکھوں کی صحت کی اہم علامات بہتر ہوئیں۔